اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-11-19

اعلان ولادت

اللہ تعالیٰ نے خاکسار کے بیٹے عزیزم ظفر مدثر آف کنیڈا کومورخہ 13 اگست 2026کو بیٹی کی نعمت سے نوازاہے عزیزہ کا نام حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے آئرہ ظفر مرحمت فرمایا ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ خاکسار کی پوتی عزیزہ آئرہ ظفر کو صحت و تندرستی والی زندگی عطافرمائے اور عزیزہ کا نصیب نیک کرے۔ آمین ۔قارئین بدرسے عزیزہ کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

مظفر احمد ظفر(ریٹائرڈ مربی سلسلہ)