اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-08-14

ولادت و درخواست دُعا

مکرم محمد طیب احمد صاحب کارکن دفتر بیت المال خرچ کو اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے بیٹے سے نوازا ہے۔ نومولود وقف نو کی تحریک میں شامل ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت نومولود کا نام سعد احمد تجویز فرمایا ہے۔ نومولود مکرم محمد یونس امروہی صاحب کا پوتا اور مکرم شاکر احمد صاحب کارکن دفتر تزئین کا نواسہ ہے۔ بچے کی صحت و سلامتی، نیک خادم دین اور جماعت کے لئے مفید وجود بننے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔ (راجہ جمیل احمد انسپکٹر بدر)