مکرم جاوید احمد کھانڈے صاحب کو اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے مورخہ 19 جون 2025ء کو پہلے بیٹے سے نوازاہ ہے۔ نومولود کا نام مسرور احمد تجویز ہوا ہے۔ نومولود مکرم محمد ایوب کھانڈے صاحب جماعت احمدیہ آسنور کولگام کا پوتا اور مکرم راجہ خورشید احمد خان صاحب جماعت احمدیہ سندبراری کا نواسہ ہے۔ نومولود کے نیک خادم دین بننے اور دونوں خاندانوں کے لئے قرۃ العین ہونے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔ (راجہ جمیل احمد انسپکٹر بدر)