اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




عزیزہ سدرہ گلزار بنت مکرم گلزار احمد پڈر صاحب

 مکرم گلزار احمد پڈر صاحب کو اللہ تعالیٰ نے پہلی بیٹی سے نوازا ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مولودہ کا نام سدرہ گلزار تجویز فرمایا ہے۔ نومولودہ مکرم بشیر احمد پڈر صاحب آف جماعت احمدیہ ناصر آباد (جموں کشمیر)کی پوتی اور مکرم راجہ نسیم احمد صاحب آف خان پورہ چک ایمرچ ( جموں کشمیر)کی نواسی ہے۔ بچی کی صحت وسلامتی ، نیک ، خادمہ دین اور والدین کیلئے قرۃ العین بننے کیلئے دعا کی درخواست ہے۔

(راجہ جمیل احمد ، انسپکٹر ہفت روزہ بدر قادیان )