اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-03-20

ولادت و درخواست دُعا


الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل و کرم سے اور سیّدنا حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی دعاؤں کے باعث خاکسار کے بیٹے عزیزم ایشان احمد مبلغ سلسلہ شعبہ تاریخ احمدیت قادیان کو مؤرخہ 17؍ جنوری 2025ء کو بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔ بچی کا نام ’’آئرہ مناہل ‘‘ ہے۔ نومولودہ محترم بشیر احمد صاحب مرحوم (تلاکور، ہریانہ) کی پڑپوتی ہے جو حضرت محمد بخش صاحب ؄ صحابی کے بیٹے اور حضرت حکیم محمد رمضان صاحب ؄ صحابی سکنہ تلاکور کے داماد تھے۔ نومولودہ محترم اعجاز الحسن صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ جھلاواں (اُترپردیش) کی نواسی ہے۔
جملہ قارئین بدر سے دُعا کی عاجزانہ درخواست ہے کہ خداتعالیٰ بچی کو نیک، صالحہ، خادمہ دین و سلسلہ عالیہ احمدیہ کے لئے مفید وجود بنائے اور عمرو صحت میں برکت دے۔ آمین۔ (لطیف احمد صدر جماعت احمدیہ بٹالہ)