اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-01-23

اعلان ولادت

اعلانِ ولادت

مکرم مولوی محبوب احمد صاحب مربی سلسلہ ارنا کلم کیرالہ کو اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے 16 جنوری 2025ءکوپہلے بیٹے سے نوازا ہے ۔ نومولود وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل ہے۔ حضور انور نے نومولود کا نام مرغوب احمد تجویز فرمایا ہے۔ نومولود مکرم ایم نصیر احمد صاحب آف جماعت احمدیہ چیلا کیرہ ضلع تریشور کیرالہ کا پوتا اور مکرم محمد علی صاحب آف جماعت احمدیہ پتھور ماڈم کالیکٹ کا نواسہ ہے۔ نومولود کی صحت و سلامتی نیک خادم دین، دونوں خاندانوں کے لئے قرۃ العین ہونے کیلئے قارئین بدر سے دعا کی درخواست ہے۔
مکرم وسیم احمد خان صاحب آف جماعت احمدیہ اندورہ اننت ناگ کشمیر کو اللہ تعالیٰ نے مورخہ 16 جنوری 2025ء کو تیسری بیٹی سے نوازا ہے۔ پیارے حضور نے نومولود کا نام ازراہ شفقت شہلا احمد رتجویز فرمایاہے۔ نومولودہ مکرم الطاف احمد خان صاحب آف جماعت احمدیہ اندورہ کی پوتی اور مکرم طاہر احمد شاہ صاحب امیر ضلع شوپیان کی نواسی ہے۔نومولود کی صحت و سلامتی ، نیک خادمہ دین بننے اور والدین کیلئے قرۃالعین ہونے کیلئے دعا کی درخواست ہے۔
راجہ جمیل احمد انسپکٹرہفت روزہ اخبار بدرقادیان