سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ29 ؍نومبر 2025ء بعد نماز ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 07نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ ولیہ عائشہ صاحبہ بنت مکرم مرزاتوصیف احمد صاحب (ربوہ) ہمراہ مکرم سیدیاسر ولید احمد صاحب ابن مکرم سید خالد احمد صاحب (ناظر اعلیٰ ربوہ)
(2)
مکرمہ سطوت سلیم صاحبہ بنت مکرم سلیم الدین صاحب (ناظر امور عامہ ربوہ) ہمراہ مکرم مباہل فائز احمد صاحب ابن مکرم شاہد احمد سعدی صاحب (نائب ناظر امور عامہ ر بوہ)
(3)
مکرمہ لائقہ احمد صاحبہ بنت مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم ماہد احمد حسین صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی)ابن مکرم عاشق حسین صاحب(جرمنی)
(4)
مکرمہ عائشہ خلود توقیر صاحبہ(واقفہ نو) بنت مکرم افضال احمدتوقیر صاحب ( بلجیم) ہمراہ مکرم حمزہ محمود صاحب (واقف نو)ابن مکرم اختر محمود صاحب (جرمنی)
(5)
مکرمہ خافیہ لایب روحل صاحبہ (واقفہ نو)بنت مکرم امجد روحیل صاحب (جرمنی )ہمرا ہ مکرم عمیر ذیشان احمد ابن مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی)
(6)
مکرمہ جاذبہ ندیم بنت مکرم ندیم ظفر صاحب (یوکے)ہمراہ مکرم ذیشان احمد صاحب ابن مکرم مبشراحمد صاحب (جرمنی)
(7)
مکرمہ علیشہ رحمان بنت مکرم رانا محب الرحمان صاحب (یوکے)ہمراہ مکرم شیراز اختر (واقف نو)ابن مکرم سرفراز اختر صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔
٭…٭…٭