اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-11-27

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 08 ؍نومبر 2025ء بعد نماز ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 04نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ امن زبیریہ احمد صاحبہ بنت مکرم مرزا شمیم احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم مرزا رقیم احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مرزا فہیم احمد صاحب (ربوہ)
(2)
مکرمہ امتہ النور احمد صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم بشیر احمد صاحب (بلجیم) ہمراہ مکرم محمد عاقب جاوید صاحب ابن مکرم محمد لطیف احمد صاحب (یوکے)
(3)
مکرمہ ثناء عنبر خان صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم محمد الیاس خان صاحب مرحوم (یوکے) ہمرام مکرم حمزہ ہارون صاحب ابن مکرم ہارون احمد صاحب (امیر جماعت دبئی)
(4)
مکرمہ طوبیٰ سلام صاحبہ بنت مکرم عبدالسلام ملک صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم شامل یحییٰ صاحب ابن مکرم اویس طارق صاحب (کینیڈا)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔
٭…٭…٭