اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-10-16

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 04 ؍اکتوبر 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 07نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ ماہا محمود صاحبہ بنت مکرم افتخار محمود صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم علیم احمد بھٹی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ندیم احمد بھٹی صاحب مرحوم (جرمنی)
(2)
مکرمہ فریحہ فیض صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم حافظ فیض اللہ ناصر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم آفاق احمد تنویر صاحب ابن مکرم مبشر احمد صاحب (یوکے)
(3)
مکرمہ مدیحہ مبارک چیمہ صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم مبارک احمد چیمہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم شاہ حارث احمد صاحب ابن مکرم مبارک احمد صاحب (کینیڈا)
(4)
مکرمہ علیشہ حفصہ خان صاحبہ بنت مکرم خالد محمود خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فرقان خالد صاحب ابن مکرم خالد رشید صاحب (یوکے)
(5)
مکرمہ صفیہ حنیفہ ناصر صاحبہ بنت مکرم سید محمد شعیب ناصر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حارث احمد صاحب ابن مکرم رفیق احمد صاحب (یوکے)
(6)
مکرمہ ماہین قمر صاحبہ بنت مکرم قمر احمد عابد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سحاب مبشر صاحب ابن مکرم محمود مبشر صاحب (یوکے)
(7)
مکرمہ حانیہ سعید صاحبہ بنت مکرم سعید احمد خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مبارز احمد ربانی صاحب ابن مکرم ملک عابد ربانی صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭