سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 20 ؍ستمبر 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 03نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ نوشابہ سحر احمد صاحبہ بنت مکرم جاوید احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم رضوان شہزاد بٹ صاحب (مربی سلسلہ ایڈیشنل وکالت مال یوکے) ابن مکرم امجد شہزاد بٹ صاحب
(2)
مکرمہ عروبہ طارق صاحبہ بنت مکرم مسرور احمد طارق صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عمر محمود مرزا صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مرزا محمود احمد صاحب مرحوم (دبئی)
(3)
مکرمہ مناہل ہما صاحبہ بنت مکرم شیخ اعجاز احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مسرور احمد شفیق صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم لئیق احمد صاحب (ہالینڈ)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭