اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-10-02

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 13 ؍ستمبر 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 06نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ ماہا ندیم صاحبہ بنت مکرم ندیم عالم صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم انس محمود صاحب (مربی سلسلہ یوکے) ابن مکرم خالد محمود صاحب
(2)
مکرمہ رافعہ عاصم جمیل صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم عاصم جمیل صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عامر سعید بھٹی صاحب (مربی سلسلہ وکالت تعمیل و تنفیذ یوکے) ابن مکرم محمد احمد سعید بھٹی صاحب
(3)
مکرمہ منیبہ بشیر صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم بشیر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم لبید احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ندیم احمد صاحب مرحوم (جرمنی)
(4)
مکرمہ ناصیہ عظیم منہاس احمد صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم نیر منہاس احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم سرمد عثمان مرزا صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خالد مسعود مرزا صاحب (کینیڈا)
(5)
مکرمہ گلِ سحر احمد صاحبہ بنت مکرم ملک سجاد احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم سدید احمد صاحب (واقفِ نو۔ صدر مجلس خدام الاحمدیہ بلغاریہ) ابن مکرم احمد خان نسیم صاحب (مڈغاسکر)
(6)
مکرمہ مصباح سحر صاحبہ بنت مکرم محمد افضل صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم ارباز زاہد صاحب ابن مکرم زاہد محمود صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭