سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 06 ؍ستمبر 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 08نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ اسماء وحید احمد صاحبہ بنت مکرم مرزا وحید احمد صاحب (اسلام آباد، پاکستان) ہمراہ مکرم مرزا زید احمد صاحب ابن مکرم مرزا نعمان احمد صاحب (ربوہ)
(2)
مکرمہ ماہین وڑائچ صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم راشد احمد وڑائچ صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم اسد اللہ خان چوہدری صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم محمد ظفراللہ خان صاحب (امریکہ)
(3)
مکرمہ بارعہ فرید صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم فرید احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سجیل احمد سید صاحب ابن مکرم شکیل احمد سید صاحب (ریجنل امیر بیت النور۔ یوکے)
(4)
مکرمہ فریحہ صباحت پاشا صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم خیر محمد پاشا صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم دانیال احمد صاحب ابن مکرم منصور قمر احمد صاحب (یوکے)
(5)
مکرمہ اسراء احمد ملک صاحبہ بنت مکرم علی ملک صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم دانیال احمد حیات صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم لئیق احمد حیات صاحب (یوکے)
(6)
مکرمہ سدرہ گینائی صاحبہ بنت مکرم احسان اللہ گینائی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم راحیل مشتاق بٹ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عابد بٹ صاحب (یوکے)
(7)
مکرمہ ناعمہ نایاب مرزا صاحبہ بنت مکرم منصور احمد مرزا صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم آکاش احمد صاحب ابن مکرم خورشید احمد صاحب (جرمنی)
(8)
مکرمہ علیحہ عاصمہ احمد صاحبہ بنت مکرم عمران احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عثمان احمد راٹھور سہیل صاحب ابن مکرم طاہر راٹھور سہیل صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭