اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-09-18

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 16 ؍اگست 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 04نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ ڈاکٹر زاہدہ حمید صاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر حمید اللہ رحمت اللہ صاحب شہید (یوکے) ہمراہ مکرم محمد مغیث احمد مانگٹ صاحب ابن مکرم ڈاکٹر عبدالخالق مانگٹ صاحب (یوکے)
(2)
مکرمہ بارعہ محمود باسط صاحبہ بنت مکرم آصف محمودباسط صاحب (ڈائریکٹر پروگرامنگ MTA) ہمراہ مکرم مبارز منصور ملک صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ظفر منصور ملک صاحب (یوکے)
(3)
مکرمہ نصرت جہاں ادریس صاحبہ بنت مکرم محمد ادریس صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عطاء القدوس متین صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالمتین صاحب (یوکے)
(4)
مکرمہ طوبیٰ احمد صاحبہ بنت مکرم ظفر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حسان محمود صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد ارشد زبیر صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔
٭…٭…٭