اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-09-11

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 09 ؍اگست 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 05نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ صبیحہ احمد صاحبہ بنت مکرم مظفر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم زکی احمد ناصر صاحب (واقفِ نو)
ابن مکرم عطاء الرحمان مبشر صاحب (افسر امانت تحریک جدید ربوہ)
(2)
مکرمہ رطیبہ رشید حق صاحبہ بنت مکرم بشیر احمد خان صاحب (یہ مکرم شمس الحق صاحب کارکن دفتر پرائیویٹ سیکرٹری لندن کی لے پالک بیٹی ہیں) ہمراہ مکرم دانش خان صاحب ابن مکرم ظفر سردار خان صاحب (جرمنی)
(3)
مکرمہ ڈاکٹر دانیہ بشریٰ چوہدری صاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر عبدالغفار چوہدری صاحب (آسٹریلیا)
ہمراہ مکرم حیدربیگ مرزا صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ظفر بیگ مرزا صاحب (یوکے)
(4)
مکرمہ ڈاکٹر یاسمین طارق عودہ صاحبہ بنت مکرم طارق عمر محمود عودہ صاحب (کبابیر) ہمراہ مکرم
ڈاکٹر عرفان احمد بھٹی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم وسیم احمد بھٹی صاحب (جرمنی)
(5)
مکرمہ زینب نوید صاحبہ بنت مکرم شاہد نوید صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم احمد مقصود صاحب (واقفِ نو)
ابن مکرم مقصود احمد صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔
٭…٭…٭