اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-09-04

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 02 ؍اگست 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 05نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ سیدہ منزہ احمد صاحبہ بنت مکرم سید طاہر احمد صاحب (ایڈیشنل ناظر اشاعت ربوہ) ہمراہ مکرم ملک عمر علی بلال کھوکھر صاحب ابن مکرم ملک طارق علی کھوکھر صاحب (پاکستان)
(2)
مکرمہ ایمن خلود احمد صاحبہ (واقفہ نو)بنت مکرم مرزا بشیر الدین فخر احمد صاحب (ہالینڈ) ہمراہ مکرم سید وقاص احمد صاحب ابن مکرم سید حسین احمد صاحب (مربی سلسلہ ربوہ)
(3)
مکرمہ صوفیہ ایمان ملک صاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر کلیم ملک صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم جہانزیب احمد خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم کریم اسد احمد خان صاحب (یوکے)
(4)
مکرمہ ہالہ رفیق صاحبہ بنت مکرم رفیق احمد صاحب(ربوہ) ہمراہ مکرم راجہ عبداللہ رشید صاحب (مربی سلسلہ وکالت تعلیم ربوہ) ابن مکرم راجہ رشید احمد صاحب
(5)
مکرمہ انشراح احمد صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم مسرور محمود احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حسیب احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مبارک احمد صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭