سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 28 ؍جولائی 2025ء بعد نماز ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 12نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ اریبہ اعجاز صاحبہ بنت مکرم اعجاز احمد نیر صاحب (مربی سلسلہ یوگینڈا) ہمراہ مکرم انصر محمود صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ گھانا) ابن مکرم طاہر محمود عابد صاحب (صدر جماعت و مبلغ انچارج گنی کناکری)
(2)
مکرمہ سائقہ منان صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم عطاء المنان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ساغر محمود باجوہ صاحب (مربی سلسلہ کیمن آئی لینڈز) ابن مکرم مظفر محمود باجوہ صاحب (کینیڈا)
(3)
مکرمہ بریرہ منصور احمد صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم منصور احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم احیاء الدین صاحب (مربی سلسلہ جرمنی) ابن مکرم منیر احمد صاحب (جرمنی)
(4)
مکرمہ غراضہ بشارت صاحبہ بنت مکرم بشارت نوید صاحب (امیر جماعت و مبلغ انچارج سینیگال) ہمراہ مکرم طارق احمد صاحبNapaul ابن مکرم زاہد احمد Napaul صاحب (ماریشس)
(5)
مکرمہ عالیہ ثمرین احمد صاحبہ بنت مکرم محمد لئیق الدین احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم دانیال احمد چوہدری صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم جاوید اسلم چوہدری صاحب (امریکہ)
(6)
مکرمہ رحمہ زنداقی صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم رافع زنداقی صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم یونس یوسف صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم رفعت یوسف صاحب
(7)
مکرمہ یسریٰ خولہ خطاب صاحبہ (واقفہ نو) بنت مکرم راشد خطاب صاحب (کبابیر) ہمراہ مکرم عاصم احمد مسلم صاحب ابن مکرم محمد انیف مسلم صاحب (امیر جماعت ماریشس)
(8)
مکرمہ مبرہ سحر جنجوعہ صاحبہ بنت مکرم احمد حسنی جنجوعہ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم صہیب بشارت جنجوعہ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد صالح بشارت جنجوعہ صاحب (جرمنی)
(9)
مکرمہ عائشہ پیر صاحبہ بنت مکرم لئیق پیر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم تنزیل احمد جاوید صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم طیب جاوید صاحب (یوکے)
(10)
مکرمہ سعدیۃ الاختر صاحبہ بنت مکرم ملک نادر علی صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم رمیز احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم چوہدری منیر احمد صاحب (جرمنی)
(11)
مکرمہ نادیہ احمد صاحبہ بنت مکرم فہیم احمد صاحب (مربی سلسلہ کینیا) ہمراہ مکرم اسامہ رشید صاحب ابن مکرم عبدالقیوم رشید صاحب (یوکے)
(12)
مکرمہ حیات المقصورہ خانم صاحبہ بنت مکرم امیر محمد خان صاحب مرحوم (بنگلہ دیش) ہمراہ مکرم عبدالماجد SAKAL صاحب ابن مکرم غلام محمد صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔
٭…٭…٭