اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-08-14

اعلان نکاح

مکرم راجہ اویس احمد خان صاحب ابن مکرم راجہ ضمیر احمد خان صاحب جماعت احمدیہ یاری پورہ کولگام کشمیر کا نکاح مکرمہ حامدہ اشرف میر صاحبہ بنت مکرم محمد اشرف میر صاحب جماعت احمدیہ ریشی نگر شوپیاں کشمیر کےساتھ مورخہ 18.06.25 کو 2,00,000/- (دو لاکھ روپئے) حق مہر کے عوض مکرم اعجاز احمد گنائی صاحب انسپکٹر وقف جدید نے مکرم محمد اشرف میر صاحب کے دولت خانہ پر پڑھایا۔ اللہ تعالیٰ ہر دوخاندان کے لئے یہ نکاح مبارک فرمائے اور نیک و شیریں ثمرات کا باعث بنائے۔ (آمین)