اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-08-07

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 28 ؍جون 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 11نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ شمائلہ احمد صاحبہ بنت مکرم خلیق احمد صاحب شہید (کینیڈا) ہمراہ مکرم سعد احمد صاحب ابن مکرم محمد اسحاق صاحب (کینیڈا)
(2)
مکرمہ راحیلہ روحی جاوید صاحبہ (واقفہنو) بنت مکرم منیر احمد جاوید صاحب (پرائیویٹ سیکرٹری) ہمراہ مکرم راہب رشید حارث چوہدری صاحب ابن مکرم قمر رشید چوہدری صاحب (ہالینڈ)
(3)
مکرمہ حافظہ نائلہ احمد مرزا صاحبہ بنت مکرم مرزا نوید احمد صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم حمزہ مغفور احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مسرور احمد صاحب (ایڈیشنل سیکرٹری مال جماعت یوکے)
(4)
مکرمہ ثمرہ ناصر صاحبہ (واقفہ ٔ نو) بنت مکرم انور علی ناصر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سرمد احمد سندھو صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سرور احمد سندھو صاحب (جرمنی)
(5)
مکرمہ حفصہ ورک صاحبہ (واقفہ ٔ نو) بنت مکرم مسعود احمد ورک صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم فہد احمد سندھو صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سرور احمد سندھو صاحب (جرمنی)
(6)
مکرمہ انیقہ قاضی صاحبہ (واقفہ ٔ نو) بنت مکرم قاضی محمد اجمل صاحب مرحوم (جرمنی) ہمراہ مکرم فیضان اللہ خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رانا احسان اللہ خان صاحب (یوکے)
(7)
مکرمہ امتہ الکافی صاحبہ (واقفہ ٔ نو) بنت مکرم مبشر الحق صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم قویم احمد خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ندیم احمد خان صاحب (جرمنی)
(8)
مکرمہ صبیحہ فاطمہ آفتاب صاحبہ (واقفہ ٔ نو) بنت مکرم رفیق الدین امینی آفتاب صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم طالع محمد صاحب ابن مکرم محمد منور صاحب (یوکے)
(9)
مکرمہ مریم صدیقہ احمد صاحبہ بنت مکرم نصیر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم جمال فاتح الدین اکبر صاحب ابن مکرم جلال الدین اکبر صاحب (یوکے)
(10)
مکرمہ صالحہ پرویز سندھو صاحبہ بنت مکرم پرویز احمد سندھو صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سانول سردار صاحب ابن مکرم عرفان ناصر صاحب (یوکے)
(11)
مکرمہ ھیوی بامرنی صاحبہ بنت مکرم آزاد بامرنی صاحب (ہالینڈ) ہمراہ مکرم صہیب احمد اکمل صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم شعیب اکمل صاحب (ہالینڈ)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭