اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-07-24

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 21 ؍جون 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آبادیوکے میں درج ذیل 3نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ صوفیہ عباسی صاحبہ(واقفہ ٔ نو) بنت مکرم سعد اللہ عباسی صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم ارسلان احمد صاحب (مربی سلسلہ جرمنی) ابن مکرم محمد افضل چیمہ صاحب (جرمنی)
(2)
مکرمہ نیرہ ملک صاحبہ (واقفہ ٔ نو) بنت مکرم منور احمد ملک صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر ناصف احمد ورک صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد آصف ورک صاحب (یوکے)
(3)
مکرمہ قرۃ العین فاطمہ صاحبہ بنت مکرم شکیل احمد صاحب مرحوم (ہالینڈ) ہمراہ مکرم ظافر احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد اسحاق صاحب مرحوم (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭