سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 14 ؍جون 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 8نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ لبینہ احسان صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم مرزا نصیر احسان احمد صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم مرزا ظفر نوشیروان احمد صاحب (واقفِ نو۔ جرمنی) ابن مکرم مرزا فضل احمد صاحب (ناظر تعلیم ربوہ)
(2)
مکرمہ ہالہ ہادی صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالہادی شہزاد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سید عارفین احمد تجمل صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سید ابرار شاہ تجمل صاحب (یوکے)
(3)
مکرمہ انعم حئی احمد صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم نصیر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم صائم احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ناصر احمد صاحب (جرمنی)
(4)
مکرمہ فریحہ دانیہ افضل صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد افضل صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم علیم نعیم صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم راشد نعیم صاحب (جرمنی)
(5)
مکرمہ الماس محمود صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم محمود احمد شاہد صاحب (ہالینڈ) ہمراہ مکرم شاہجہان احمد ڈوگر صاحب ابن مکرم ہارون ڈوگر صاحب (ہالینڈ)
(6)
مکرمہ سجیلہ احمد مرزا صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم شاہد احمد مرزا صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم عبدالحکیم ناصر صاحب ابن مکرم ناصر احمد تنولی صاحب (امریکہ)
(7)
مکرمہ میشا طارق صاحبہ بنت مکرم خالد طارق صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم سعود احمد خان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم انس احمد خان صاحب (جرمنی)
(8)
مکرمہ ماہ نور منور سِدھو صاحبہ بنت مکرم منور احمد سِدھو صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم ثاقب محمود آصف صاحب ابن مکرم محمود آصف صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭