مکرم تجمل احمد صاحب نائک ابن مکرم مشتاق احمد نائک صاحب جماعت احمدیہ محمود آباد (آسنور) کولگام کا نکاح مکرمہ حُور گلشن صاحبہ بنت مکرم محمد صابر نائک صاحب جماعت احمدیہ محمود آباد (آسنور) کولگام کے ساتھ مکرم بلال احمد صاحب معلم سلسلہ محمود آباد نے احمدیہ مسجد محمود آباد میں 1,60,000/- (ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپئے) حق مہر کے عوض پڑھایا۔ اللہ تعالیٰ ہر دو فریقین کے لئے یہ نکاح مبارک کرے اور شیریں ثمرات کا باعث بنائے۔ (آمین) (راجہ جمیل احمد انسپکٹر بدر)