اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-07-10

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 31 ؍مئی 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 7نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ ماہین مظفر صاحبہ بنت مکرم مظفر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم انتصار احمد تنویر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مبارک احمد تنویر صاحب (نائب امیر و مبلغ انچارج جرمنی)
(2)
مکرمہ فریحہ ظفر صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم ظفر اقبال احمد ساہی صاحب (مربی سلسلہ آئیوری کوسٹ) ہمراہ مکرم حسان احمد نصراللہ خان صاحب ابن مکرم شاہد نصراللہ خان صاحب (کینیڈا)
(3)
مکرمہ عرفانہ احمد صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم عرفان احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عاصم ادریس صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمد مبارک ادریس صاحب (یوکے)
(4)
مکرمہ زجاجہ عامر مرزا صاحبہ بنت مکرم اسماعیل عامر بیگ مرزا صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر بلال احمد صاحب (یوکے) ابن مکرم ڈاکٹر رشید احمد صاحب شہید (آف رحیم یار خان)
(5)
مکرمہ عائشہ عزیز بھٹی صاحبہ بنت مکرم عزیز احمد بھٹی صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم حمزہ احمد کاہلوں صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم منصور احمد کاہلوں صاحب مرحوم (جرمنی)
(6)
مکرمہ شمائل ظفر صاحبہ بنت مکرم ظفر اقبال صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم خلیق عارف صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رفیق احمد عارف صاحب (یوکے)
(7)
مکرمہ سحرش احمد صاحبہ بنت مکرم سلیم احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فراز احمد ڈار صاحب ابن مکرم محمد اسحاق ڈار صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔
٭…٭…٭