اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-07-03

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 17 ؍مئی 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 5نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ امتہ المصور یمنیٰ صاحبہ بنت مکرم عبدالاول خان چوہدری صاحب (امیر جماعت بنگلہ دیش) ہمراہ مکرم حاشر احمد مبشر صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم احمد طارق مبشر صاحب (مربی سلسلہ بنگلہ ڈیسک یوکے)
(2)
مکرمہ فرح اختر صاحبہ (نومبائعہ) بنت مکرم راجہ سعید اختر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فیضان وڑائچ صاحب (مربی سلسلہ یوکے) ابن مکرم راشد وڑائچ صاحب
(3)
مکرمہ صبیحہ ملک صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم ملک صلاح الدین احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم قویم احمد ملک صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم صفوان احمد ملک صاحب
(4)
مکرمہ کائنات مسکان ملک صاحبہ بنت مکرم عامر ملک صاحب (عملہ حفاظت خاص یوکے) ہمراہ مکرم شہریار اعوان صاحب ابن مکرم محمد محسن اعوان صاحب (عملہ حفاظت خاص یوکے)
(5)
مکرمہ لائبہ احمد صاحبہ بنت مکرم مطلوب احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم نوید الرحمان صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم راجہ غلام الرحمان صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔
٭…٭…٭