سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 03 ؍مئی 2025ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 5نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ ماہین وقار صاحبہ بنت مکرم سید وقار احمد شاہ صاحب مرحوم (امریکہ) ہمراہ مکرم ابراہیم منیب منٹو صاحب ابن مکرم فیصل منیب منٹو صاحب (یوکے)
(2)
مکرمہ امینہ تارڑ صاحبہ بنت مکرم محمد انور تارڑ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم رضوان اللہ سندھو صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم احسان اللہ سندھو صاحب
(3)
مکرمہ رمشا خلت احمد صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم کلیم احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم طلحہ احمد صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم رفیع احمد صاحب
(4)
مکرمہ صوفیہ خلیل صاحبہ بنت مکرم طارق خلیل صاحب (ناروے) ہمراہ مکرم ارسلان محمود صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خالد محمود صاحب (یوکے)
(5)
مکرمہ دانیہ طاہر صاحبہ بنت مکرم محمد صدیق طاہر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سید دانیال خلیق احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم سید رفیق سفیر احمد صاحب مرحوم (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔
٭…٭…٭