سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 15 ؍فروری 2025ء بعد نمازظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 5نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ سائرہ نوید صاحبہ بنت مکرم فرید احمد نوید صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ انٹرنیشنل گھانا) ہمراہ مکرم احتشام احمد عارف صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم جرار عارف صاحب
(2)
مکرمہ تحسین احمد ندیم صاحبہ بنت مکرم فہیم احمد ندیم صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ولید احمد صاحب (مربی سلسلہ دفتر PS اسلام آباد۔ یوکے) ابن مکرم سعید احمد صاحب
(3)
مکرمہ مناہل خان صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم ثناء اللہ خان صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم راویل احمد ڈوگر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم محمود احمد صاحب (کینیڈا)
(4)
مکرمہ صوفیہ صنوبر شاہ صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم شعیب احمد شاہ صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم انتصار احمد قمر صاحب ابن مکرم امتیاز احمد قمر صاحب (کینیڈا)
(5)
مکرمہ سویرا احمد صاحبہ بنت مکرم ناصر احمد چٹھہ صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر رابیل احمد صاحب ابن مکرم ڈاکٹر حامد محمود صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭