سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 18 ؍جنوری 2025ء بعد نمازظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 4نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ سعدیہ چودھری صاحبہ بنت مکرم جمال دین چودھری صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حارث احمد صاحب (مربی سلسلہ ۔یوکے) ابن مکرم ندیم انور صاحب
(2)
مکرمہ آفرین منیب صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم میجر (ر) منیب احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مبارز انجم صاحب ابن مکرم پرویز انجم صاحب (یوکے)
(3)
مکرمہ عیشہ خان صاحبہ بنت مکرم عامر مسعود خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عتیق احمد حیات صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم لئیق احمد حیات صاحب (یوکے)
(4)
مکرمہ فرحانہ خان صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم کاشف شکور خان مہمند صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ارسلان بشیر بھلی صاحب ابن مکرم شہباز احمد بھلی صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭