اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-03-20

اعلان نکاح

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 04 ؍جنوری 2025ء بعد نمازظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 6نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ عاتکہ کریم صاحبہ بنت مکرم عطاء الکریم صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم احسان احمد صاحب
(فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم رفیع احمد صاحب
(2)
مکرمہ عالیہ بلال رانا صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم بلال احمد رانا صاحب (سیکرٹری امورعامہ امریکہ)
ہمراہ مکرم عمر عثمان چوہدری صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم عثمان ناصر چوہدری صاحب
(3)
مکرمہ پلوشہ سلمانہ نور صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم ناصر احمد نور صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم سید علی احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ڈاکٹر سید تنویر احمد صاحب (امریکہ)
(4)
مکرمہ نوال عزیز صاحبہ بنت مکرم عزیز اللہ صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم چوہدری نعمان احمد سوہل صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم امان اللہ سوہل صاحب
(5)
مکرمہ دعا احمد خالد صاحبہ بنت مکرم خالد بشیر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم سمیر احمد صاحب ابن مکرم دبیر احمد صاحب (یوکے)
(6)
مکرمہ فرحین یاسین صاحبہ بنت مکرم محمد یاسین صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم حارث احمد مرزا صاحب ابن مکرم رشید احمد مرزا صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ ٭…٭…٭