اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-03-20

اعلان نکاح تصحیح

تصحیح
اخبار بدر 21 نومبر 2024ء شمارہ نمبر 47 کے صفحہ 11 پر مکرم ڈاکٹر فواد احمد صاحب ابن مکرم ڈاکٹر طاہر احمد صاحب قادیان و مکرمہ ملیحہ احمد صاحبہ بنت مکرم محمد اشرف صاحب برہ پورہ بھاگلپور کے نکاح کا اعلان شائع ہوا تھا جس میں تاریخیں سہواً غلط شائع ہوگئیں ، درست تاریخیں اس طرح سے ہیں : یہ نکاح مورخہ 9؍اکتوبر 2024 کو پڑھا گیا بعدہٗ 18 ؍اکتوبر کو تقریب شادی خانہ آبادی کا انعقاد ہوا۔ (ادارہ)