اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-07-30

اعلان نکاح از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ27؍جون2026ء بعد نماز عصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد درج ذیل 05نکاحوں کا اعلان فرمایا:

1. عزیزہ انوشہ بیگ بنت مکرم محمد اکبر بیگ صاحب (جرمنی)

ہمراہ عزیزم جری اللہ خالد (واقفِ نو۔ لکسمبرگ) ابن مکرم فضل اللہ طارق صاحب (مربی سلسلہ ربوہ)

2. عزیزہ ایمن علیم بنت مکرم عمیر علیم صاحب (انچارج مخزن تصاویر۔ یوکے)

ہمراہ عزیزم سمیر احمد ابن مکرم منیر احمد صاحب (یوکے)

3. عزیزہ ڈاکٹر جاذبہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم اعجاز احمد صاحب (یوکے)

ہمراہ عزیزم عمر احمد ابن مکرم ڈاکٹر کرنل (ر) مبارک احمد صاحب (یوکے)

4. عزیزہ جاذبہ نوید واہلہ بنت مکرم نوید اللہ واہلہ صاحب (امریکہ)

ہمراہ عزیزم فرحان اللہ واہلہ ابن مکرم سیف اللہ واہلہ صاحب (جرمنی)

5. عزیزہ کونین بنت مکرم مبارک احمد صاحب (یوکے)

ہمراہ عزیزم محبوب۔ بنیشی ابن مکرم محسن۔ بنیشی صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ساتھ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے