سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 14 ؍دسمبر 2024ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 5نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ درشہوار ہاشمی صاحبہ بنت مکرم سعید ہاشمی صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر سید حمزہ فیاض احمد صاحب (واقفِ زندگی) ابن مکرم سید امتیاز احمد صاحب (ریجنل امیر مِڈلینڈز۔یوکے)
(2)
مکرمہ ہادیہ عاصم صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد عاصم شہزاد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم دانیال احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مصور احمد صاحب (یوکے)
(3)
مکرمہ عائشہ عادل صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم عادل منصور صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم فرید احمد ثاقب صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم نجم الثاقب صاحب (جرمنی)
(4)
مکرمہ فرینہ یوسف صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم فرید یوسف صاحب (بیلجیم) ہمراہ مکرم اسامہ سیف اللہ صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خالد سیف اللہ صاحب (یوکے)
(5)
مکرمہ نیرہ مشتاق صاحبہ بنت مکرم مشتاق احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم میاں انس احمد صاحب ابن مکرم محمد حنیف صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ (بشکریہ الفضل انٹرنیشنل 14 دسمبر 2024)
٭…٭…٭