سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 30 ؍نومبر 2024ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 6نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ حانیہ سلیم صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم سلیم الحق خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم زرتشت احمد لطیف صاحب (مربی سلسلہ رقیم پریس یوکے) ابن مکرم عبداللطیف صاحب مرحوم
(2)
مکرمہ صوفیہ شنواری صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم ناصر گُل شنواری صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سعد احمد صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم نثار گُل شنواری (یوکے)
(3)
مکرمہ سدرہ خلّت احمد صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم محمود احمد ملک صاحب (واقفِ زندگی الفضل انٹرنیشنل لندن) ہمراہ مکرم سلمان احمد اسد صاحب ابن مکرم محمد اسداللہ خان صاحب (یوکے)
(4)
مکرمہ ماہرہ امتیاز صاحبہ (جرمنی) بنت مکرم امتیاز احمد صاحب (پاکستان) ہمراہ مکرم شاہد نواز صاحب (متعلم جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم محمد نواز صاحب (جرمنی)
(5)
مکرمہ امۃالاوّل صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالغفار صاحب (کارکن جامعہ احمدیہ جرمنی) ہمراہ مکرم سرفراز احمد مسعود صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم مسعود احمد صاحب مرحوم (سوئٹزرلینڈ)
(6)
مکرمہ انیشہ خان صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم راشد ارشد خان صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عامر احمد خان صاحب ابن مکرم عبدالحئی خان صاحب (جرمنی)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ (بشکریہ الفضل انٹرنیشنل 11 نومبر 2024)
٭…٭…٭