اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2025-01-16

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 2 ؍نومبر 2024ء بعد نمازِ ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 3نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ فاطمہ منور صاحبہ بنت مکرم منور محمود اشرف صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم خاقان احمد صائم صاحب ابن مکرم بشارت احمد صاحب (مبلغ سلسلہ و صدر جماعت لٹویا)
(2)
مکرمہ مریم مقصود صاحبہ بنت مکرم مقصود احمد صاحب شہید (کینیڈا) ہمراہ مکرم جلال الدین ہمایوں صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم نصیرالدین ہمایوں صاحب (حفاظت خاص اسلام آباد)
(3)
مکرمہ ماہرہ سندس صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم فرید احمد طاہر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم صباح سرمد صاحب ابن مکرم منور احمد تنویر صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ (بشکریہ الفضل انٹرنیشنل 11 نومبر 2024)