مکرم کلیم اللہ لون صاحب ابن مکرم احسان اللہ لون صاحب صدر جماعت احمدیہ چک ایمرچھ خانپورہ کا نکاح عزیزہ رضیہ فاروق صاحبہ بنت مکرم فاروق احمد شیخ صاحب آف چک ڈسینڈ مورخہ 08 نومبر 2024ء کو مکرم طاہر احمد لون صاحب معلم سلسلہ چک ڈسینڈ نے 5,00,000/-(پانچ لاکھ ) روپئے حق مہر کے عوض مسجد طاہر چک ڈسینڈ میں پڑھایا۔ رشتہ کے ہر لحاظ سے کامیاب ہونے کے لئے اور دونوں خاندانوں کے لئے شیریں ثمرات کے لئے دعا کی درخواست ہے۔
راجہ جمیل احمد
انسپکٹر ہفت روزہ اخبار بدر