اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-11-07

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 12 ؍اکتوبر 2024ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 6 نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ ڈاکٹر ماریہ صدیقہ صاحبہ بنت مکرم ڈاکٹر افضال احمد صاحب شہید (بیلجیم) ہمراہ مکرم سلمان حمید صاحب ابن مکرم عبدالحمید قمر صاحب (کینیڈا)
(2)
مکرمہ عنبرین طوبیٰ احمد صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم نوید احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عمادالدین احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم خلیل الدین احمد صاحب (جرمنی)
(3)
مکرمہ ڈاکٹر امۃ النور صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم شبیر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ڈاکٹر عامر وحید صالح صاحب ابن مکرم چودھری عبدالوحید صاحب (یوکے)
(4)
مکرمہ عذرا انعم ٹھکر صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم داؤد احمد ٹھکر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ابصار احمد بٹ صاحب ابن مکرم بشارت احمد بٹ صاحب (فرانس)
(5)
مکرمہ ناصرہ عزیز صاحبہ بنت مکرم عبدالعزیز صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم دانیال احمد صاحب ابن مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی)
(6)
مکرمہ سہیلہ غرباوی صاحبہ بنت مکرم المیلود غرباوی صاحب (مراکش) ہمراہ مکرم طارق عبدالغالب صاحب (واقف زندگی۔ سپینش ڈیسک) ابن مکرم عبدالرزاق چودھری صاحب (امیر جماعت سپین)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔ (بشکریہ الفضل انٹرنیشنل 21 اکتوبر 2024ء)