اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-10-17

اعلان نکاح:از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 7 ؍ستمبر 2024ء بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد اسلام آباد میں درج ذیل 5 نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ حمیرا اختر صاحبہ بنت مکرم جاوید اختر صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم مبارز محمود امینی صاحب (مربی سلسلہ۔یوکے) ابن مکرم رشید صادق امینی صاحب (مرحوم)
(2)
مکرمہ صوفیہ عامرصاحبہ (واقفۂ نو)بنت مکرم عامر ودود محمود صاحب(یوکے)ہمراہ مکرم حزیم احمد عارف صاحب(فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم محمد احسن عارف صاحب
(3)
مکرمہ عائزہ مریم چودھری صاحبہ بنت مکرم سہیل احمد چودھری صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم دانش خرم شیخ صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم فرخ احمد شیخ صاحب
(4)
مکرمہ انیلہ عنبر قریشی صاحبہ (واقفۂ نو)بنت مکرم نوید ثاقب قریشی صاحب (یوکے )ہمراہ مکرم نبیل احمد صاحب ابن مکرم اعجاز شاہد صاحب(یوکے)
(5)
مکرمہ سارہ صدیقی صاحبہ بنت مکرم عبد الودود صدیقی صاحب (کینیڈا)ہمراہ مکرم راحیل احمد صاحب ابن مکرم مبشر احمد صاحب(کینیڈا)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کیلئے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔آمین۔