حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 06 ؍جولائی 2024ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میںدرج ذیل 5 نکاحوں کا اعلان فرمایا:
(1)
مکرمہ امامہ نوراحمد صاحبہ بنت مکرم سید مظفر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم خالد احمد حیات صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم رفیق احمد حیات صاحب (امیر جماعت یوکے)
(2)
مکرمہ انعم گھمن صاحبہ(واقفۂ نو) بنت مکرم ناصر احمد گھمن صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم اسد حمید صاحب ابن مکرم عبدالحمید صاحب (یوکے)
(3)
مکرمہ انیقہ طارق مجید صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم طارق مجید صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عمر محمود باجوہ ابن مکرم محمود احمد باجوہ صاحب (جرمنی)
(4)
مکرمہ جانیتا تنویر صاحبہ بنت مکرم اقبال تنویر صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم علی حمزہ صاحب(واقفِ نو) ابن مکرم عبدالغفار صاحب (جرمنی)
(5)
مکرمہ آیہ البخیت صاحبہ بنت مکرم عبدالالٰہ البخیت صاحب (سیریا) ہمراہ مکرم انصر ظفر صاحب ابن مکرم مبشر احمد شاہد ظفر صاحب (یوکے)