اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-07-16

اعلان نکاح از حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

سیّدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ20 ؍جون2026ء بعد نماز عصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد درج ذیل 06نکاحوں کا اعلان فرمایا:
1۔عزیزہ مریم صدیقہ حسین (واقفہ نو) بنت مکرم نثار احمد حسین صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم فرحان احمد چوہدری ( واقف زندگی۔ ایم ٹی اے) ابن مکرم طارق محمود چوہدری صاحب (یوکے)
2۔عزیزہ کنزہ غزل چوہدری ( واقفہ نو) بنت مکرم عبد المنان اظہر چوہدری صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم رحمان فواد کھو کھر ( واقف نو) ابن مکرم محمد فواد کھو کھر صاحب (یوکے)
3۔عزیزہ فریدہ سحر قدیر (واقفہ نو) بنت مکرم قدیر احمد ناصر صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم زیان احمد فرحان ابن مکرم آفتاب احمد صاحب (یوکے)
4۔عزیزہ منال شاہد (واقفہ نو۔ یوکے) بنت مکرم محمد شاہد و سیم صاحب (جرمنی) ہمراہ عزیزم اسامہ طاہر ابن مکرم طاہر محمود صاحب (یوکے)
5۔عزیزہ باسمہ احسن بنت مکرم احسن احمد صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم عاشر احمد (واقف نو) ابن مکرم ناصر احمد صاحب (یوکے)
6۔عزیزہ ڈاکٹر صوفیہ احمد بنت مکرم منور احمد صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم ڈاکٹر عمر احمد ابن مکرم ڈاکٹر رشید احمد صاحب شہید (یوکے)