حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 20 ؍اپریل 2024ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں 12 نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
(1)
عزیزہ سیدہ خدیجہ طاہر بنت مکرم سید طاہر صاحب (جاپان) ہمراہ عزیزم مرزا محمد مفلح احمد (یوکے) ابن مکرم مرزا غلام قادر احمد صاحب شہید
(2)
عزیزہ شہلا عتیق (واقفۂ نو) بنت مکرم عتیق احمد عارف صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم عمران اکرم (مربی سلسلہ) ابن مکرم محمد اکرم صاحب (یوکے)
(3)
عزیزہ طوبیٰ احمد بنت مکرم شمشاد احمد قمر صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ جرمنی) ہمراہ عزیزم شہروز احمد ابن مکرم امتیاز احمد صاحب (جرمنی)
(4)
عزیزہ حانیہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم اسفندیار منیب صاحب (انچارج شعبہ تاریخ احمدیت ربوہ) ہمراہ عزیزم حمزہ احمد وسیم (یوکے) ابن مکرم ملک وسیم احمد صاحب (آسٹریلیا)
(5)
عزیزہ عافیہ تنویر چوہان (واقفۂ نو) بنت مکرم بشارت احمد چوہان صاحب (آسٹریلیا) ہمراہ عزیزم ارسلان احمد عارف (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم محمد عارف صاحب (آسٹریلیا)
(6)
عزیزہ رداء رحمان شیخ (واقفۂ نو) بنت مکرم شاہد رحمان شیخ صاحب (کینیڈا) ہمراہ عزیزم سید ذیشان احمد عاکف (متعلم جامعہ احمدیہ کینیڈا) ابن مکرم سید عاطف ندیم صاحب (امریکہ)
(7)
عزیزہ فاتحہ سیف خان (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد سیف اللہ صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم ظفراللہ خان (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالعظیم خان صاحب مرحوم (یوکے)
(8)
عزیزہ امتہ المصور مبشر بنت مکرم مبشر احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ عزیزم محمود احمد نور (جرمنی) ابن مکرم محمد عاصم صاحب (رضاکار دفتر PS لندن یوکے)
(9)
عزیزہ ثناء رحمان بنت مکرم ڈاکٹر چوہدری اعجاز الرحمان صاحب (نائب امیر جماعت یوکے) ہمراہ عزیزم ہاشم حسین شاہ ابن مکرم ڈاکٹر ضیاء حسین شاہ صاحب (امریکہ)
(10)
عزیزہ ڈاکٹر عائشہ چوہدری بنت مکرم محمد اشرف چوہدری صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم ڈاکٹر اطہر احمد وڑائچ (واقفِ نو) ابن مکرم منظور احمد وڑائچ صاحب (یوکے)
(11)
عزیزہ لائبہ مبشر بنت مکرم مبشر احمد صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم ڈاکٹر عاقب جاوید رشید (واقفِ نو) ابن مکرم ثاقب رشید صاحب (یوکے)
(12)
عزیزہ مریم ماہ رخ ملک بنت مکرم نعیم احمد ملک صاحب (یوکے) ہمراہ عزیزم فائز احمد کھوکھر (واقفِ نو) ابن مکرم مبرور احمد کھوکھر صاحب (جرمنی)
…٭…٭…٭…