اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2024-06-27

اعلان نکاح

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مؤرخہ 8 ؍جون 2024ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل 6 نکاحوں کا اعلان فرمایا۔
(1)
مکرمہ لبیبہ خالد صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد احمد صاحب (انچارج مرکزی رشین ڈیسک) ہمراہ مکرم مدثر احمد بٹ صاحب (مربی سلسلہ رقیم پریس یوکے) ابن مکرم مظفر احمد بٹ صاحب ۔
(2)
مکرمہ آصفہ خالد کاہلوں صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم خالد اقبال کاہلوں صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم بلال احمد صاحب (فارغ التحصیل جامعہ احمدیہ جرمنی) ابن مکرم محمد احمد صاحب ۔
(3)
مکرمہ صالحہ بختیار صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم احمد بختیار صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم اسامہ محمود صاحب (مربی سلسلہ۔ فارغ التحصیل جامعہ یوکے) ابن مکرم شفیق احمد صاحب مرحوم ۔
(4)
مکرمہ عروسہ مریم بھٹی صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم وقار اسلام بھٹی صاحب (امریکہ) ہمراہ مکرم فصیح الدین ملک صاحب (واقفِ زندگی۔ mtaکینیڈا) ابن مکرم ناصرالدین ملک صاحب ۔
(5)
مکرمہ عافیہ سردار صاحبہ (واقفۂ نو) بنت مکرم احمد محمود سردار صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم عبدالودود خان صاحب ابن مکرم عبدالرؤوف خان صاحب (یوکے)
(6)
مکرمہ طوبیٰ مناہل صاحبہ بنت مکرم عباس احمد صاحب (جرمنی) ہمراہ مکرم عبدالواسع صاحب (واقفِ نو۔ اٹلی) ابن مکرم عبدالرشید صاحب ۔