اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




2023-03-02

اعلان دعا 

جماعت احمدیہ کوئمبٹور صوبہ تامل ناڈو کے مکرم سید باشا صاحب کی بیٹی عزیزہ ایس.راحیلہ سید صاحبہ واقفہ نو میڈیکل کی تیاری کررہی ہیں ، مئی2023میں NEETکا امتحان دینے والی ہیں ۔قارئین بدر سے عزیزہ کے امتحان میں نمایاںکامیابی کیلئے دعا کی درخواست ہے۔
مکرم محمد شامل خان صاحب آف جماعت احمدیہ کوئمبٹور صوبہ تامل ناڈو کے فرزند مکرم محمد شاحر خان صاحب نے مورخہ یکم فروری 2023کو اپناHomeo clinicشروع کیا ہے۔ موصوف قارئین بدر سے اس نئے کام میں برکت کیلئے دعا کی درخواست کرتے ہیں ۔ (فرقان احمد ، انسپکٹر بدر )