اردو   हिंदी   বাংলা   ಕನ್ನಡ   മലയാളം   ଓଡ଼ିଆ   தமிழ்   తెలుగు  




.

2026-11-05

درخواستِ دُعا

خاکسار کو حال ہی میں اللہ تعالیٰ نے نئے گھر میں شفٹ ہونے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔ یہ گھر ہمارے لئے باعث امن و سکون اور خیرو برکت ہو اور اس سے بہتر گھر آخرت میں بھی نصیب ہو۔ آمین

خاکسار

ظہور احمد لون ولد مکرم رحمت اللہ صاحب مرحوم