خاکسار کا بھانجہ عزیزم طاہر احمد فرزند مکرم جاوید احمد صاحب مرحوم جو سعودی عرب سے اپنے گھر لکھنؤ واپس آیا تھا اچانک ایک حادثہ میں برین ہیمرج (Brain Hemorrhage)ہو گیا اور لکھنؤ ہسپتال میں آپریشن کے بعد I.C.U میں زیر علاج ہے۔ احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ عزیز موصوف کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ہر طرح کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
(بی ایم خلیل احمد بنگلور)