درخواست دُعا
خاکسار کی اہلیہ مکرمہ بشریٰ بیگم صاحبہ آف کوٹلی کالابن راجوری صوبہ جموں کشمیر کی طبیعت نہایت تشویشناک ہے۔ آکسیجن کی کافی کمی ہوگئی ہے، آئی سی یُو میں چار دن سے ایڈمٹ ہیں معجزانہ شفایابی کے لئے دعا کی دردمندانہ درخواست ہے۔ (صادق احمد بھٹی صدر جماعت کالابن)