خاکسار کے والد محترم شکیل احمد صاحب بیمار ہیں ۔نیز خاکسار کے دوست مکرم حافظ تاجر حسن صاحب سہارنپوری گردے کی تکلیف میں مبتلاء ہیں،ڈائلاسس پر ہیں مکمل شفایابی کیلئے، فاضل احمد صاحب ابن مکرم جلیل احمد جماعت احمدیہ کرولائی نے سب انسپکٹر کا امتحان دیا ہے کامیابی کیلئے ،خاکسار کےبہن و بھائیوں اور اہلیہ محترمہ کی صحت و سلامتی کیلئے،خاکسار کو سانس کی تکلیف ہے شفایابی کیلئے تمام احباب سے دعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔ (عزیز احمدآف بیجوپورہ سہارنپوری مبلغ سلسلہ )