میری والدہ محترمہ بشیرالنساء صاحبہ بنت مکرم سیٹھ محمد علی صاحب مرحوم زوجہ مکرم محمد سلیمان دہلوی صاحب درویش مرحوم کے لئے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے نیز میرے چھوٹے بھائی مکرم محمد لقمان دہلوی صاحب کی مکمّل صحت یابی کے لئے بھی دعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔
( نصیرہ سلیم زوجہ مکرم محمد سلیم مسٹر انڈیا )