اعلان دُعا مکرم جاوید احمد صاحب آف جیند شہر صوبہ ہریانہ کے بڑے بھائی مکرم لیاقت احمد صاحب سورائز کی تکلیف میں کافی عرصہ سے مبتلاء ہیں۔ قارئین بدر سے مکمّل شفایابی کے لئے دُعا کی درخواست ہے۔ والسلام /خاکسار آزاد حُسین (انسپکٹر ہفت روزہ بدر)