اعلانِ دُعا
خاکسار کی والدہ ماجدہ کے دونوں کانوں کے پردوں میں سوراخ ہے۔ایک کان کے پردے کا آپریشن ہونا ہے۔ آپریشن کامیاب ہونے اور بعد کی تمام پیچیدگیوں سے محفوظ رہنے کے لئے دُعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔ (بشیرالدین قادر کارکن ہفت روزہ اخبار بدر)
خاکسار کی اہلیہ کا جلسہ سالانہ قادیان کے دوران ایک ایکسیڈینٹ کی وجہ سے پیر کی ہڈّی ٹوٹ گئی تھی۔ نور ہسپتال میں آپریشن ہوا تھا۔ اب اللہ کے فضل سے کافی افاقہ ہے۔ کامل شفایابی کے لئے دُعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔ (راجہ جمیل انسپکٹر ہفت روزہ اخبار بدر)