مکرم محمد عبد النور صاحب آف برہ پورہ ضلع بھاگلپور بہار اپنے والدین مکرم محمد عبد الباقی صاحب والدہ مکرمہ شمیمہ بیگم صاحبہ کی صحت و سلامتی انجام بخیر ہونے کیلئے نیز اپنی بچی انابیہ اوربچہ سید منادی کے نیک مستقبل اور خادم دین بننے کیلئے قارئین بدر سے دعا کی درخواست کرتے ہیں۔ (آزاد حُسین ،انسپکٹر ہفت روزہ اخبار بدر)